رنگولی بنا کر کوروناوائرس سے بچانے کادیا پیغام

رنگولی بنا کر کوروناوائرس سے بچانے کادیا پیغام
اُجین 02 اپریل (نیا نظریہ بیورو) ضلع اُجین کی تحصیل کھاچرود میں خواتین نے اپنے گھروں کے باہر رنگولی بنا کر کورونا وائرس سے بچا¶ کا پیغام دیا۔خواتین نے رنگولی بنا کر تمام عوام سے اپیل کی کہ لاک ڈا¶ن کے دوران گھر پر ہی رہیں۔ میونسپل کارپوریشن آفیسرجناب جے آر ماتھر نے کہا کہ کھاچرود میں رنگولی کے ذریعہ خواتین نے لوگو ں کورونا وائرس سے بچنے کا پیغام دیا ۔