نڈال نے یانک ہنفمین کو شکست دے کر تیسرے راونڈ میں جگہہ بنائی

میلبورن، 19 جنوری (یو این آئی) 20 بار کے گرینڈ سلیم فاتح اسپین کے رافیل نڈال نے جرمنی کے یانک ہنفمین مین کو لگاتار سیٹوں میں شکست دے کربدھ کے روز یہاں سال کے پہلے گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن کے تیسرے راؤنڈ میں داخلہ حاصل کر لیا۔
.میلبورن کے راڈ لاور ایرینا میں دو گھنٹے 42 منٹ تک جاری رہنے والے میچ میں ندال نے ہنفمین کو مسلسل سیٹوں میں چھ۔