ایڈوکیٹ جاویڈ ڈپٹی ،عوام کو قانونی مدد کر رہے فراہم


لاک ڈاﺅن میں پھنسے ضرو رت مندوںکو گھر پہنچانے میں کر رہے ہیں مدد
اُجین15مئی (نیا نظریہ بیورو)وزیر اعلیٰ کی منشا کے مطابق صوبہ کے ذمہ دار شہری ہونے کے ناطے جاوید ڈپٹی اس وبا میں لوگوں کی خدمت میں پیش پیش ہیں ۔وہ اس نازک وقت میں طالب علموں ،درشن کرنے آئے عقیدت مندوں ،غریب مزدوروں ، اسپتالو ںمیں تیمار داری کیلئے آئے لوگ جو یہاں پھنس گئے ہیں ایسے لوگوں کی ہر ممکنہ مدد ایڈوکیٹ جا وید ڈپٹی کی جانب سے کی جا رہی ہے ۔لاک ڈاﺅن میں پھنسے ضروت مندوںکو گھر پہنچانے کیلئے جا ویدپاس بنوا کر ان کے گھروں کو بھیجنے کی پوری کو شش کر رہے ہیں ۔