ادویات کی ہوم ڈلیوری کیلئے میڈیکل اسٹورس مختص


اُجین 31 مارچ(نیا نظریہ بیورو) لاک ڈا¶ن کی وجہ سے ، ضلع انتظامیہ نے شہر کی عوام کی سہولیات کے مد نظرمیڈ یکل اسٹوروں کوہوم ڈلیوری کیلئے مختص کیا ہے۔ یہ میڈیکل اسٹور لوگوں کے گھر وں پر ا دویات کی فراہمی کو یقینی بنائے گا ۔
جن کی تفصیلات اس طرح ہیں ۔ لکشمی میڈیکل اسٹور شاستری نگر (9893106380) کو شاستری نگر میں ہوم ڈلیوری کرنے کا اختیا دیا گیا ہے۔ اسی ترتیب میں نیو نیشنل میڈیکل اسٹورز (9893100736) کو کیڈی گیٹ کیلئے ، سمپورن میڈیکل اسٹورز (9826447647) کو کنٹھال کیلئے ، امن میڈیکل اسٹورز (9827789023) کوہری پھاٹک برج علاقے کیلئے ، شنکر میڈیکل اسٹورز (9424851450) کو چھتری چوک علاقے کیلئے ، جبلی میڈیکل اسٹورز (9893197862) کو توپ خانہ کیلئے ، سٹی کیمسٹ (9827061973) کو ٹاور فری گنج کیلئے ، منوج میڈیکل اسٹورز (9993754693) کو دانی گےٹ کیلئے ، راج پروہت مےڈسین (9827743025) کو دانی گےٹ کیلئے ، انوپ میڈیکل اسٹورز (9893047092) کو فری گنج کے لئے ، ٹاور فری گنج کیلئے شری سائیں کر پا کیمسٹ (9685670827) کو اختیار دیا گیا ہے ۔اسی طر ح مانسی میڈیکل اسٹور
(9827574143) سے بہادر گنج ، ایچ کے میڈیکل اسٹور (9425092946) کو فری گنج ، بھٹ نگر میڈیکل اسٹور (9827931605) کو سندھی کالونی ، بھومیکا میڈیکل اسٹور (9893380267) کو دیواس روڈ ، اکشے میڈیکوز (9522222370) کو دیواس روڈ کیلئے ، شانتی میڈیکوز (9827792268) کو فری گنج کیلئے ، نیو عرش میڈیکل اسٹور (9827521021) کو کیڈی گیٹ کیلئے ، اروند میڈیکل ا سٹور (9826454601) کو فری گنج کیلئے ، ماں وےشودےوی میڈیکل اسٹور (9039191310) کوپنواسامکسی روڈ کیلئے ، جینت میڈیکل اسٹورز (9893210844) کو اےم پی ای بی آفس کے سامنے فری گنج اُجین کیلئے ، سنجیونی میڈیکل اسٹور (9826064212) کو فری گنج کیلئے ، پوروال میڈیکل اسٹور (9009222001) کو ناناکھےڑا کیلئے ، ستیم میڈیکل ا سٹور (7566336526) کو ٹاور فری گج کیلئے ، دویانشی میڈیکل اسٹور (9827301005) کو اندرا نگر آگر روڈ ، گروکرپامیڈیکل اسٹور (9827660306) کو اندرا نگر آگر روڈ ، چوائس میڈیکل اسٹور (9926018201)
کو آ گر ناکا کیلئے ، ملن میڈیکل ا سٹور (9575438600) کو نامدار پورا کیلئے ، منوج میڈیکل
ا سٹور (9111343237) کو نامدارپورا کیلئے ، ویدمیڈیکل اسٹور (9752843770) کو انک پات کیلئے ، شکلا میڈیکل اسٹور (9977694297) کو انک پات مارگ کیلئے ، شردھا میڈیکل اسٹور (8989450875) کو گدری چوراہا مہاکال روڈ کیلئے ، راجندر میڈیکل اسٹور (9630797246) کو جئے سنگھ پورا کیلئے ، رائل کیمسٹ (9575491763) کو بھےروگڑھ کیلئے ، شری آدی ناتھ میڈیکل اسٹور (9630446237) کو بھےروگڑھ کیلئے ، اُجین میڈیکل اسٹور (9827515715) کو ناگجھیری کیلئے ، نیو مہاویرکیمسٹ (9827677644) کو ناگجھیری کیلئے ، شارانس میڈیکل ا سٹور (9754055299) کو رشی نگر کیلئے ، ایس پی پاٹیدار میڈیکل اسٹور (9752841150) کو رشی نگر کیلئے ، گلاب میڈیکل اسٹور (8817766605) کو سبھاش نگر اندور روڈ کے لئے ، انس میڈیکل اسٹورز (9098320015) کو چھتری چوک اور گیتا میڈیکل اسٹور (9406625827) کو سانویر روڈ کیلئے اختیار دیا گیا ہے ۔