اب گھر بیٹھے دستیاب ہوں گی سبزیاں


اُجین 31 مارچ(نیا نظریہ بیورو) ضلع میں لاک ڈا¶ن ہونے کی صورت میں عام شہریوں کو سبزی کیلئے ادھر – ادھر نہ بھٹکنا پڑے ، اس کیلئے ضلع انتظامیہ کی جانب سے سبزی کی ہوم ڈلےوری کا انتظام کیا گیا ہے۔ موصولہ معلومات کے مطابق ہوم ڈیلیوری ایکٹیوا ، کار ، وین ، چھوٹا ہاتھی ، بولیرو ، لوڈنگ آٹو کے ذریعہ کی جاسکتی ہے ۔ اس کے لئے دکانداروں کی نشاندہی کی گئی ہے۔ بتایا گیا کہ دیپک سانکھلا (9977752951) ، اجے سانکھلا (9827307832)، لوکیش بھاٹی (9907754340)، اتسوسولنکی (9009466558)، سچن پوار (9926067759)، سنیل سسودیا (9893890376)، انل مالی (9575614480 اور جتیندر چوہان (9340305051) کو سبزیوں کی ہوم ڈلیوری کا اختیار دیا گیا ہے۔