کورونا کے خلاف جنگ جیتنے کے بعد 27 مریض صحتیاب ہوکرگھرلوٹتے ہوئے

بھوپال: بروزبدھ دیررات ۔معلوم ہوکہ بھوپال میں کوویڈ 19 انفیکشن میں مبتلا 27 مریض علاج کے بعد مکمل طور پر صحتیاب ہوگئے ہیں۔ جن کو دیررات چھٹی دی گئی۔اس دوران گھر روانگی سے قبل سب نے ڈاکٹر اور اسپتال انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔