ڈاکٹر مالویہ کو سی ایم ایچ او اور ڈاکٹر نداریا کو سول سرجن کی ملی اہم ذمہ داری


اُجین06 مئی (نیا نظریہ بیورو) سی ایم ایچ او ڈاکٹر انو سوئیہ گولی سنہا کی جگہ پر ڈاکٹر ایم ایل مالویہ(ماہر اطفال مرض )کو سی ایم ایچ او اُجین کی ذمہ داری ملی ہے ۔اسی طرح سول سرجن ڈاکٹر پی ۔ این ۔ ورما کو ہٹا کر سول سرجن اُجین کے عہدے پر ڈاکٹر راجو ندار یا کی تعیناتی کی گئی ہے ۔