کورونا وائرس انفیکشن روک تھام کے لئے عارضی کلینک کا قیام


ایس ڈی ایم نے ڈاکٹروں کی لگائی ڈیوٹی
اُجین 04 مئی(نیا نظریہ بیورو) ایس ڈی ایم اُ جین شہر کی جانب سے کورونا وائرس کے انفیکشن سے تحفظ کے تحت ڈاکٹروں کی ڈیوٹی لگا ئی ہے۔اس کے تحت مہا کال پولیس اسٹیشن علاقے میں ڈاکٹر جئے سنگھ پوار ،چاردھام مندر عارضی کلینک کے لئے ڈاکٹر پریتی چودھری (8269919212) ، مددگار عملہ بھاونا بامنیا (7067470683)، گدری چوراہا پانی کی ٹنکی ، عارضی کلینک کیلئے ڈاکٹر اپرنا و
یاس (9713475664) ، اسسٹنٹ اسٹاف کویتا پاٹیدار (8839912613) ، بیگم باغ عارضی کلینک میں ڈاکٹر اجے سنگھ راٹھور میڈیکل آفیسر (9827336598) اور اسسٹنٹ اسٹاف شیوانی پرمار (6260882205) کو تعینات کیا گیا ہے ۔نیل گنگا تھانہ علاقہ کے اتکرشٹ اسکول شاستری نگر میدان کے سامنے عارضی کلینک میں ڈاکٹر سنجے کمار ور ما(9201020555) ، اسسٹنٹ اسٹاف پرینکا پرمار (9399946981) ، مادھو نگر ریلوے اسٹیشن شیتلا ماتا مندر کے قریب عارضی کلینک میں ڈاکٹر کپل مالویہ (8871274344) ، اسسٹنٹ اسٹاف سمن ڈانگی (8435151457) ، ہر ی پھاٹک برج کے عارضی کلینک میں ڈاکٹر کنال میواڑا (7000519909) اور اسسٹنٹ اسٹاف پوجا سولنکی (9589591360) کی ڈیوٹی لگائی گئی ہے۔اسی طرح تھانہ کھارا کنواں چھتری چو ک ریگل ٹاکیز میونسپل احاطے میں عارضی کلینک میں ڈاکٹر دیپک سنگھ راجپوت (8319035133) اور اسسٹنٹ اسٹاف ٹینا پاٹیدار (8085848313) کی ڈیوٹیاں لگائی گئی ہے۔حکم کے تحت مذکورہ عملہ مقررہ جگہ پر صبح 8 بجے سے 12 بجے تک مقررہ جگہ پر اور شام 3 بجے سے شام 7 بجے تک تھانہ علاقہ کے کنٹےنمےٹ ایریا پولیس ٹینٹ میں ڈیوٹی دیں گے اور ایس ڈی ایم کی ہدایت پر بتائے گئے مقام پر جاکر مریضوں کا علاج کریں گے ۔