رشی کپور کی بیٹی ردھیما بذریعہ پرائیویٹ جیٹ دہلی سے ممبئی ہوئی روانہ

رشی کپور کی بیٹی ردھیما بذریعہ پرائیویٹ جیٹ دہلی سے ممبئی روانہ
تازہ ترین خبروں کے مطابق رشی کپور کی بیٹی بذریعہ سڑک نہیں بلکہ پرائیویٹ جیٹ سے ممبئی کے لیے روانہ ہو گئی ہیں۔ پہلے خبر آئی تھی کہ وہ بذریعہ سڑک دہلی سے ممبئی روانہ ہوں گی۔ لیکن سڑک سے انھیں ممبئی پہنچنے میں 15 سے 20 گھنٹے لگ جاتے، اسی وجہ سے پرائیویٹ جیٹ کا انتظام کیا گیا۔