مچھلی مارکیٹ کے قریب اچانک آگ لگ گئی

راجدھانی کے اتوارہ علاقے میں مچھلی مارکیٹ کے قریب بروز سینچردوپہر

،جس کی وجہ سے کئی گھرودوکان خاکسترہوگئے۔آگ کی خبرملتے ہی فوراً فائربریگیڈ کے عملے نے پہنچ کرآگ پرقابوپایا،وہیں علاقے کے ایم اےل اے عارف مسعود بھی موقع پرپہنچ کرحالات کاجائزہ لیااورجن لوگوں کانقصان ہوا ہے انہیں معاوضہ دلانے کی یقین دہانی کرائی۔