شہر میں اب تک 2 ہزار سے زائد لوگوں کو کیا جا چکا ہوم کوارنٹائن

کورونا کا قہر :

پازیٹیو مریضوں کی تعداد ہو ئی 27
7لوگ ہو چکے ہلاک
اُجین 15اپریل (نیا نظریہ بیورو)چیف میڈیکل اینڈ ہیلتھ افسرنے کورونا وائرس سے متعلق مریضوں کے سلسلے میں ہیلتھ بلیٹن جاری کیا ہے ۔ لےب رپورٹ کی معلومات مندرجہ ذیل ہے ۔15 اپریل تک لئے گئے نمونوں کی تعداد1047 ہے۔اسی طرح710 نمونوں کی رپورٹ آچکی ہے ۔ اس میں منفی آئے نمونوں کی تعداد572 ہے۔ پازیٹیو آئے نمونوں کی تعداد26 ہے ۔ اندور سے لئے گئے نمونوںکی پازیٹیو رپورٹ کی تعداد 01 ہے ۔اسی طرح اب تک مجموعی مثبت مریضوں کی تعداد 27ہو گئی ہے ۔ کورونا سے مرنے والے مریضوں کی تعداد06 ہے ۔آج پازیٹیو کی تعداد صفر رہی ۔آج تک گھر میں کوارنٹائن کئے گئے لوگوں کی تعداد2391ہو چکی ہے ۔ صحت یاب ہونے پر4مریضوں کو ڈسچارج کیا جا چکا ہے۔